
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Buy Dozakhnama (Urdu Edition) Writer: Rabisankar Bal OnlineGet Dozakhnama (Urdu Edition) Writer: Rabisankar Bal Delivered Fast Trusted Book Store in Pakistan dozakhnama book ( ) : Why Buy Dozakhnama (Urdu Edition) Writer: Rabisankar Bal from Us? Easy checkout & secure payment options Perfect gift for yourself or a loved one Best Online Bookstore in Pakistan, trusted by thousands Handpicked books from global authors Buy with confidence quality service and zero delivery charges nationwide.
Get Dozakhnama (Urdu Edition) Writer: Rabisankar Bal Delivered Fast – Trusted Book Store in Pakistan
dozakhnama book مصنف ربی سنکر بال نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہے تھا، شایدمنٹو جیسا خود آگاہ غالب کو ہم سب سے زیادہ سمجھ سکتا تھا، مگر منٹو بت تراش نہیں تھا اور وہ اپنی بت شکنی کا تیشہ غالب اور اپنے آپ پر بھی برسانے سے نہ رکتا۔ دوزخ نامہ ان دو شخصیتوں کی زندگیوں کا مرقع ہے جوخود اپنے اپنے وقت میں ’ہندوستان‘ (برِ صغیرِ پاک و ہند) قرار دیے جاسکتے ہیں۔ غالب اورمنٹو اپنے اپنے عہد کی دانش کے عذاب سے باخبر تھے اور دونوں نے اسی لیے آشوبِ آگہی کے آگے خطِ ایاغ کھینچ لیا تھا۔ انعام ندیم نے دلسوزی سے دوزخ نامہ کو اردو میں منتقل کیا ہے اور ایسی خوش سلیقگی کے ساتھ کہ کہیں سے ترجمہ کا شائبہ بھی نہیں ہوتا۔ ربی سنکر بال نے بجا طور پر غالب اور منٹو کا عالمِ عطف دوزخ کو قرار دیا ہے۔ دوزخ میں غالب اورمنٹو ایک دوسرے کو اپنا اپنا افسانہ سنا رہے ہیں جو دلِ بے دماغ کی گفتگو سے بھی نازک تر ہے۔ غالب اور منٹوکی زندگیوں کے وہ بہت سارے کردارجن کی کچھ جھلکیاں کبھی ہمیں ان کی تحریروں میں نظر آئی تھیں، ربی سنکر بال کے ناول میں ہم سے اور قریب آگئے ہیں۔ یہاں غالب کی امراوَ بیگم بھی ہیں اور ان کے والد بھی، کلو داروغہ بھی ہے اور بہادر شاہ ظفر بھی، ولیم فریزر بھی ہے اور نواب شمس الدین بھی۔ غالب کی ڈومنی بھی ہے اورایک محبوبہ شاعرہ المتخلص بہ ’ترک‘بھی۔ منٹو کی طرف دیکھیے تو کون ہے جو نہیں ہے۔لاہور اپنے کرشن چندر، بیدی، باری علیگ کے ساتھ، بمبے فلم انڈسری کا طلسمات، صفیہ اوراس کے ساتھ ساتھ عصمت جسے ربی سنکر بال نے تقریبا ًمنٹو کی محبوبہ ثابت کردیا ہے۔ جہاں غالب نے اپنی زندگی کی تصویر کو صوفیانہ حکایات سے رنگین بنایا ہے، یہاں تک کہ رومی کا ان سے ملاقات کے لیے دوزخ میں آنا تک بیان کیا ہے، منٹو نے ان افراد کو اپنی یادداشت کا حصہ بنایا ہے جنھوں نے اسے زندگی کے معانی سے آشنا کیا۔ ناول میں بنگالی مصنف نے غالب کے سفرِ کلکتہ کے بیان میں کمالِ فن سے ہمیں ’نازنیں بتانِ خودآر‘ سے آگے دیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ اپنی اپنی مشقِ فنا کے اختتام تک پہنچتے پہنچتے غالب اور منٹو دونوں کی زندگیاں عبرت انگیرہوگئی تھیں، مگر جانے دیجیے، غالب تو اس سے زیادہ کی توقع رکھتے تھے اور منٹو کی لاپروائی کے لیے تو غالب کا یہ آفاقی مصرعہ ہی بہت تھا: ہ
Why Buy Dozakhnama (Urdu Edition) Writer: Rabisankar Bal from Us?
- Easy checkout & secure payment options
- Perfect gift for yourself or a loved one
- Best Online Bookstore in Pakistan, trusted by thousands
- Handpicked books from global authors
Buy with confidence — quality service and zero delivery charges nationwide.
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy